نساوٴ…این جی ٹی…باہاماس اپنے دلفریب جزیروں کے ساتھ ساتھ بلیو ہولز نامی غاروں کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ سطحِ سمندر سے663فٹ گہرے یہ غار ایک منفرد دنیا کا حسین منظر پیش کر تے ہیں جہاں انواع و اقسام کی چٹانیں اور آبی حیات موجود ہے۔ یہ غار اس قدر گہرے اور پُراسرار ہیں کہ ان میں صرف تربیت یافتہ ماہر غوطہ خور ہی جاسکتے ہیں۔
Many cave-divers tell of awe-inspiring
locations to explore the hidden depths but surely this one in the
Bahamas must be one of the best.
When divers float through the hollowed-out limestone rock at the Exuma Cays Land and Sea Park,
free from the constraints of gravity, natural light pours in through
gaps created by the eroding rock bathing the azure blue water in
sunlight and moonlight.