میکسیکو سٹی میں 58 میٹر لمبا سینڈوچ
میکسیکو سٹی میں شہریوں نے اٹھاون میٹر لمبا سینڈوچ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
میکسیکو سٹی: (دنیا نیوز) نیو میکسیکو میں روایتی میلے کے دوران یہ ورلڈ ریکارڈ بنایا گیا۔ سینڈوچ بنانے میں اسی افراد نے حصہ لیا جس میں ڈبل روٹی کے ہزاروں ٹکڑے، سلاد، پیاز، ٹماٹر، سینکڑوں لیٹر مائنیز اور چٹنیوں کا استعمال کیا گیا۔ سات سو پچاس کلو گرام وزنی اس سینڈوچ کے مختلف حصے بنائے گئے تھے۔ ہر حصے کا ذائقہ ایک دوسرے سے الگ تھا۔

Mexican chefs break Latin America record by making 53-METRE sandwich... but fall a few loaves short of world glory
Dozens of people rolled up their sleeves yesterday in Mexico City to help create a monster sandwich.
Measuring
an impressive 53-metres in length (173-feet) the massive sandwich
didn't break the world record, but still manged to become the biggest
that Latin America has ever created.
Local authorities and 55 local business rolled up their sleeves to prepare the sandwich - known as 'torta' in Mexico.
Thousands
of pieces of bread, lettuce, onion and tomato were mixed with more than
70 ingredients, including hundreds of litres of mayonnaise, mustard and
spicy sauces.